1 Part
233 times read
2 Liked
غزل سواتیرےکوئی دل میں بسایاکیوں نہیں جاتا میرےدل سےتیراچہرہ مٹایاکیوں نہیں جاتا محبت تومحبت ہےمحبت میں اناکیوں ہے جو روٹھاہوکوئی ساتھی منایاکیوں نہیں جاتا کبھی آپس میں لڑجانا بچھڑجانا گلےملنا وہ ...